Pages

Welcome to the world of poetry

Join us for Awesome Poetry Collection

Click Here to Join

Friday, February 12, 2016

Wo Bakshta Hai Gunaah-e-Azeem Bhi Lekin

وہ بخشتا ہے گناہ عظیم بھی لیکن ہماری چھوٹی سی نیکی سنبھال رکھتا ہے
ہم اسے بھول جاتے ہیں روشنی میں وہ تاریکی میں بھی خیال رکھتا ہے
جو کبھی دیر سے لوٹوں تو میری ماں کی طرح وہ میرے رزق کا حصّہ نکال رکھتا ہے
 گھروں میں جن کے دئیے نہیں ہیں ان کے لئے فضا میں چاند ستارے اچھال رکھتا ہے
محبّت اپنے بندوں سے کمال رکھتا ہے وہ ایک الله ہے جو سب کا خیال رکھتا ہے

No comments:

Post a Comment